the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
راجستھان کے ناگور ضلع کے ڈيڈوانا تھانہ علاقے سے گزشتہ رات پنجاب پولیس کی حراست سے دو قیدی پولیس کو چکما دے کر فرار ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق جسپال سنگھ اور گروویندر سنگھ کو پنجاب



سے چتتوڑگڑھ کورٹ میں سماعت کے لئے لے جایا جارہا تھا۔ذرائع نے بتایا کہ رات کو مالاسر کے پاس منڈور ہوٹل پر کھانا کھانے کے لئے ٹھہرے اور دونوں قیدیوں کی ہتکڑی کھانا کھانے کے لئے کھول دی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.